سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں من جملہ مآرب، تعز، حجہ، الجوف، صعدہ، الضالع اور البیضاء" پر راکٹ اور توپ خانے سے حملے کئے اور یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3512003 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511795 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
صوبہ کردستان میں مدارس کے سماجی اور سیاسی دفتر کے نمائندے علی اصغر دریائی نے کہا کہ آج وہ لوگ جو اپنے آپ کو خدا کے گھر کا خادم سمجھتے ہیں اور خانہ خدا کو کسب معاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں، وہ یمن کی بے دفاع عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511216 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
اسلام آباد
تہران(ایکنا) آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511163 تاریخ اشاعت : 2022/01/23
بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے احتجاجی کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ”او آئی سی“ اپنی منصبی ذمہ داری ادا کرکے رہنگیائی مسلمانوں پر ہورہے مظالم و تشدد کو روکے، اگر عالمی حقوق انسانی کے ادارے اپنی ذمہ داری نبھائے تو میانمار کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم ممالک میں ہورہی قتل و غارتگری کو مختصر مدت میں روکا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315399 تاریخ اشاعت : 2015/06/17